پاکستان 1953 کے بعد پہلی بار 2027 کے لیے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈز آف گورنرز کا باضابطہ چیئرمین نامزد، عالمی سطح پر اہم سفارتی کامیابی
پاکستان نے ایک بڑی سفارتی و معاشی پیشرفت کے تحت 2027 کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک گروپ کے بورڈز آف گورنرز کی باضابطہ چیئرمین شپ حاصل کر لی ہے۔
Read story ↗