پاکستان کا سعودی عرب میں فوج کی موجودگی کی تصدیق، مکہ دفاعی معاہدے کے تحت فورسز کا مینڈیٹ مکمل دفاعی قرار
دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی فورسز کی موجودگی دونوں برادر ممالک کے تاریخی دفاعی معاہدوں اور مکہ دفاعی اتحاد کے فریم ورک کے تحت ہے، جس کا مقصد سعودی حدود اور حرمین شریفین کا دفاع ہے۔
Read story ↗